Pay in 4 interest-free payments of $42.50 Learn more
Shipping Estimate
USA
- USA
- CAN
- USA
- CAN
Ships within 48 hours · Estimated delivery Nov 26 - Dec 1
Pay in 4 interest-free payments of $42.50 Learn more
Ships within 48 hours · Estimated delivery Nov 26 - Dec 1
شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری نے دورِ جدید کے تقاضوں کو مد نظر رکھتے ہوئے عوام و خواص دونوں کی علمی و فکری رہنمائی اور عقیدہ و عمل کی پختگی کے لیے احادیث مبارکہ سے خوب استفادہ کیا اور 100 کے قریب چھوٹے بڑے مجموعہ ہائے احادیث مرتب کیے۔ زیرِ نظر اربعین: ’اسماء و صفات الٰہیہ‘ ہے، اس میں اللہ تعالیٰ کے اسماء و صفات سے متعلق 41 احادیثِ مبارکہ جمع کی گئی ہیں۔
bountiful with thought
زہد و ورع اور تذکیرِ آخرت کے لیے زیارتِ قبور ایک بہترین عمل ہے۔ بعض لوگ عام مسلمانوں کو زیارتِ قبور سے منع کرتے ہیں اور وہاں فاتحہ کے لیے جانے والوں پر شرک اور قبر پرستی کا الزام لگا کر انہیں دائرہ اسلام سے خارج قرار دیتے ہیں، لیکن یہ ایک انتہائی مؤقف ہے۔ قرآن و حدیث میں اس شدت پسندی کا کوئی ثبوت نہیں ملتا۔ صحیح احادیثِ مبارکہ سے ثابت ہے کہ حضور نبی اکرم ﷺ خود قبورِ شہداء پر تشریف لے جاتے تھے، آپ ﷺ کے بعد صحابہ کرام رضوان اﷲ علیھم اجمعین کا بھی یہی معمول تھا۔ لہٰذا یہ عمل شرک ہے نہ منافیِ توحید۔
According to Islamic teachings
Noble conduct is called al-adab because it disciplines people towards all that is meritable and restrains them from the unworthy and superfluous
Islam ka Tasawwur-e-I‘tidal wa Tawazun اسرار قرآن شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری