Pay in 4 interest-free payments of $50.00 Learn more
Shipping Estimate
USA
- USA
- CAN
- USA
- CAN
Ships within 48 hours · Estimated delivery Oct 29 - Nov 3
Pay in 4 interest-free payments of $50.00 Learn more
Ships within 48 hours · Estimated delivery Oct 29 - Nov 3
امت مسلمہ کا المیہ یہ ہے کہ فرقہ واریت کا زہر ہمارے رگ وپے میں سرایت کرچکا ہے۔ دین کی بجائے مسالک کی سربلندی کا نعرہ بلند کرکے اتحاد امت کی راہ میں دیواریں کھڑی کی جارہی ہیں۔
it covers all the aspects of the Islamic financial contracts
یہ اپنی نوعیت کی منفرد کتاب ہے جس میں میثاقِ مدینہ بمع اُردو و انگریزی ترجمہ بھی موجود ہے۔ اِس میں دلائل کے ساتھ واضح کیا گیا ہے کہ میثاقِ مدینہ کے ذریعے پہلی اِسلامی ریاست میں مسلم شہریوں کے ساتھ ساتھ اَقلیتوں کے جملہ حقوق کو بھی تحفظ فراہم کیا گیا۔ اِس میں خواتین کے حقوق کی ضمانت بھی دی گئی ہے۔ اِس کتاب میں اِس اَمر کو دلائل و براہین سے ثابت کیا گیا ہے کہ موجودہ دور کی قانونی و دستوری میدان میں ترقی کے باوجود میثاقِ مدینہ جملہ آئینی و دستوری معیارات کے تناظر میں دورِ جدید کے کسی بھی مثالی آئین سے زیادہ جامع اور مکمل آئین ہے۔ میثاقِ مدینہ کو دیگر دساتیر عالم پر ایک یہ برتری بھی حاصل ہے کہ اپنے محتویات کی جامعیت کے ساتھ ساتھ اِس کے تسلسل کی ضمانت بھی دی گئی ہے۔ اِس میں میثاقِ مدینہ سے قبل کے حالات اور اِس معاہدے کے نتائج کو مفصل انداز سے بیان کیا گیا ہے، اور اِس عظیم الشان دستور کے حوالہ سے مستشرقین کی آراء کو بھی قارئین تک پہنچانے کا اِہتمام کیا گیا ہے۔
Following their deaths
🔹 It is an embodiment of spiritual gnosis and strength of faith
Durood Sharif ke Fazail-o-Barakat talak امت مسلمہ کا المیہ یہ275 ( ) : : : : ) ( )